the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے شام میں جدوجہد کے دوران ہوئے جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے معاملات کی تفتیش کے لئے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے تشکیل دی گئی خصوصی ٹیم شام میں جدوجہد کے دوران ہوئے جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے معاملات سے



متعلق ثبوتوں کو جمع کرنے کے علاوہ ان کا تجزیہ بھی کرے گی۔ ٹیم کی تشکیل پر جنرل اسمبلی میں لکٹنسٹائن کی جانب سے پیش کردہ ایک تجویز پر ووٹنگ ہوئی جس میں 105 ممالک نے حق میں جبکہ 15 نے مخالفت میں ووٹ دیا جبکہ 52 ممالک غیرمووجود رہے۔ یہ خاص ٹیم اقوام متحدہ شام انکوائری کمیشن کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.